Browsing Category
Uncategorized
بلوچستان کے حلقے پی بی47 کیچ تھری میں ضمنی انتخاب 6دسمبر کوہو گی
حلقے پی بی47 کیچ تھری میں ضمنی انتخاب 6دسمبرکو ہو گی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کیچ کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے صوبائی الیکشن کمشنر…
Read More...
Read More...
غیر قانونی اسلحہ لائسنس کی اجراءکے معاملے کی تحقیقات شرع کر دی ہے،صوبائی وزیر داخلہ سلیم کھوسہ
صوبائی وزیر داخلہ سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ لائسنس کی اجراءکے معاملے کی تحقیقات شرع کر دی ہے ملوث افسران کے خلاف محکمانہ کا رروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کے مطابق…
Read More...
Read More...
آئندہ چند دنوں میں حکومت کی100 دن کی کارکردگی میڈیاپر لائیں گے،صوبائی وزیرمیر ظہور بلیدی
صوبائی وزیر بلدیات وہائیر ایجو کیشن میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے 100 دن میں عوام کے لئے بہت کچھ کیا ہے آئندہ چند دنوں میں حکومت کی100 دن کی کارکردگی میڈیاپر لائیں گے…
Read More...
Read More...
تعلیم ،صحت ،امن وامان اولیں ترجیحات میں شامل ہیں،صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی
صوبائی مشےراےکسائزاوراےنڈٹےکسیشن ملک نعےم خان بازئی نے کہا ہے کہ تعلےم ،صحت ،امن وامان ،باعزت روزگار،پےنے کا صاف پانی اورانفراسٹرکچرز اولےن ترجےحات مےں شامل ہےں،عوام نے جومےنڈےٹ دےا ہےں…
Read More...
Read More...
آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیںمتحد ومنظم ہوکر عوام کی خدمت ہے،نوابزادہ محمد خالد خان مگسی
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ محمد خالد خان مگسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہےں متحد ومنظم ہوکر عوام کی خدمت ہے ناراض بھائیوں کو اب واپس جانا چاہےے ہم ان کو وےلکم کرےں گے بلوچستان…
Read More...
Read More...
پاک افواج اےف سی کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت بلوچستان میں امن بحا ل ہوچکا ہے، مےر شاہ زےن بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ سبی ڈےرہ بگٹی وسوئی مےں پرامن شہری آباد ہےں محب وطن قبائل اپنے اپنے علاقہ کا حسن ہے بنددق…
Read More...
Read More...
ایلمٹ کے بہانے چالان کرنا قابل مذمت ہے،جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ حکومت کا غریبوں کی سواری موٹرسائیکل والوں کو تنگ کرنا دانشمندی قبائلی شہرکوئٹہ میں داڑھی پگڑی والوں کو ایلمیٹ نہ لینے ،اگلے پچلے نمبرپلیٹس…
Read More...
Read More...
اوستہ محمدمیں رائس مل مالکان کی جانب سے مزدورں کے ہمراہ ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری
اوستہ محمدمیں رائس مل مالکان کی جانب سے مزدورں کے ہمراہ جناح روڈ پر قائم ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہی ،کیسکو کے مبینہ ناروا سلوک اور رائس مل کو بجلی کی عدم فراہمی، طویل لوڈ شیڈنگ…
Read More...
Read More...
ماشکیل، دوپک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرئیورسمیت 3افراد زخمی ہوگئے
بلوچستان کے علاقے ماشکیل کے علاقے بگ کے قریب دوپک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرئیورسمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزبلوچستان کے علاقے ماشکیل بگ ایرے میں…
Read More...
Read More...
بلوچستان حکومت کی کارگردگی انتہائی مایوس کن ہے، سینیٹرمیرکبیرمحمد شہی
نیشنل پارٹی کے سینیٹرمیرکبیرمحمد شہی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی کارگردگی انتہائی مایوس کن ہے حکومت کو قائم ہوئے ایک سو دن گزر چکے ہیں مگر ن تو ترقیاتی کام ہوئے ہیں اورنہ ہی…
Read More...
Read More...