پاک افواج اےف سی کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت بلوچستان میں امن بحا ل ہوچکا ہے، مےر شاہ زےن بگٹی

0

- Advertisement -

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ سبی ڈےرہ بگٹی وسوئی مےں پرامن شہری آباد ہےں محب وطن قبائل اپنے اپنے علاقہ کا حسن ہے بنددق کسی مسئلہ کا حل نہےں قلم کو ہتھےار بنا کر اپنے بچوں کا مستقبل سنورانے کےلئے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرےں پاک افواج اےف سی کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت آج سبی ڈےرہ بگٹی سوئی سمےت دےگر علاقوں کا مثالی امن بحا ل ہوچکا ہے کھےلوں کے مےدان آباد ہے اےف سی اور عوام کے درمےاں پائی جانے والی دوریاں اب ختم ہوچکی ہےں تعلےم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کےلئے اےف سی بلوچستان کے ساتھ مل کر کام کرےں گے ان خےالات کا اظہارہےڈ کوارٹر سبی اسکاو¿ٹس مےں گرےنڈ قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ۔۔اس موقع پر آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ، سےکٹر کمانڈر ایسٹ برےگےڈیئر ذوالفقا ر باجوہ ، کمانڈنٹ سبی اسکاو¿ٹس کرنل وقار احمد چوہدری ، ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ ، ونگ کمانڈر بلال احمد ، مےجر علےم ، مےجر مغےر احمد ، سابق نگران وزےر اعظم مےر ہزار خان کھوسہ ، سابق نگران وزےر اعلیٰ بلوچستان چےف آف سبی نواب غوث بخش باروزئی ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ محمدخالد خان مگسی ، سابق نگران وزےر اطلاعات ڈیم فنڈنگ فوکل پرسن بلوچستان ملک خرم شہزاد ، سابق وزےر مےر اظہار خان کھوسہ ،چےئرمےن ضلع کونسل بولان سردارزادہ مےر سردار خان رند، سابق چےئرمےن ضلع کونسل سبی علی مردان ڈومکی ، چےئرمےن ضلع کونسل سبی ملک قائم الدےن دہپال ، چےئرمےن مےونسپل کمےٹی سبی سردارزادہ مےر حےر بےار خان ڈومکی ، سابق چےئرمےن مےونسپل کمےٹی سبی حاجی داو¿د رند ، وائس چےئرمےن حاجی محمد حےات رند ، مےر دوران خان کھوسہ ، ڈاکٹر اللہ داد لونی ، مےر اصغر خان اےڈووکےٹ ، پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما وسابق وزےر مےر صادق علی عمرانی ، ڈاکٹر مشتاق عمرانی ، کمشنر سبی ڈویژن سےد فےصل شاہ ، ڈپٹی کمشنر سبی سےد زاہد شاہ ، کمشنر نصےر آباد ڈویژن عثمان علی خان ،مےجر(ر) انجم ندےم مہناس ، چےف آفیسر مےونسپل کمےٹی سبی ملک عظےم خان دہپال ،اےس اےم عزےز احمدمروت ۔ آل پاکستان جرنلسٹس کونسل کے مرکزی جنرل سےکرٹری سےد طاہر علی ، کونسل آف آل بلوچستان پرےس کلب کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے صوبائی آرگنائزر محمدطاہر عباس منتظر اےف سی اعلیٰ افیسران بھی موجود تھے ، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن خان بگٹی نے کہا کہ مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ کو آئی جی اےف سی بلوچستان کا چارج لےنے اور سبی آمد پر خوش آمدےد کہتے ہےں انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ پاکستان قےامت تک قائم ودوائم رہے گا پاکستان کی سلامتی خودمختےاری کےلئے پاک افواج اےف سی اور ہر محب وطن شہری اپنے لہو کا آخری قطرے تک جدوجہد کرتا رہے گا بلوچستان خوب صورت اور قدرت کا انمول تحفہ ہے جس مےں سبی ڈےرہ بگٹی سوئی سمےت دےگر علاقہ بھی شامل ہےں جہاں پر اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کی کمی نہےں سبی ڈےرہ بگٹی سوئی سمےت حلقہ انتخاب مےں آباد محب وطن قبائل آباد ہے جو ملک قوم کی سلامتی خوشحالی مےں کسی سے پیچھے نہےں اب وہ وقت نہےں جب عوام کے دلوں مےں اےف سی پاک افواج کے خلاف زہر بھر دےا گےا تھا پاک افواج اور اےف سی کی کامیاب حکمت عملی سے اےف سی اور عوام کے درمےاں دوریوں کو ختم کردےا گےا ہے تعلےم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اےف سی آفیسران اور نوجوانوں کی کاوشوں کے باعث نےا دور شروع ہوچکا ہے حلقہ انتخاب کی ترقی عوام کی خوشحالی کےلئے دن رات سرگرم ہےں انہوں نے کہا کہ آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ کی ؒصلاحیتوں پر ہمےں مکمل اعتماد ہےں ہمےں امےد ہے کہ پاک افواج اےف سی مل کر سبی ڈےرہ بگٹی سوئی کی عوام کو درپےش مسئلہ مسائل کو حل کرےں گے بلوچستان کی ترقی ملک کی خوشحالی ہے سبی سمےت حلقہ انتخاب مےں پانی کی قلت کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو درپےش مسائل کو حل کرےں گے اور ملک دشمن عناصر کی سرکوبی کےلئے سےکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑ ے ہوکر ملک وقوم کی حفاظت کرےں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.