ماشکیل، دوپک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرئیورسمیت 3افراد زخمی ہوگئے

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے ماشکیل کے علاقے بگ کے قریب دوپک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرئیورسمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزبلوچستان کے علاقے ماشکیل بگ ایرے میں آئل لے جانے والی دوپک اپ گاڈی ایک دوسرے کے ساتھ ٹکراگئی جس ک نتیجے میں ایک ڈرائیورسمیت تین افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.