- Advertisement -
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ محمد خالد خان مگسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہےں متحد ومنظم ہوکر عوام کی خدمت ہے ناراض بھائیوں کو اب واپس جانا چاہےے ہم ان کو وےلکم کرےں گے بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے پاک افواج اےف سی اور قبائل کو اےک صفحہ پر کھڑا ہو نا ہوگا جدےد ٹےکنالوجی کے بغےر ترقی ممکن نہےں قلم وکتاب کے درست استعمال سے ہی ہمےں اپنے مسائل و مشکلات کو حل کرنا ہوگا نوجوان تعلےم کے حصول کو اپنا شعار بنائےں تعلےم ےافتہ قومےں ہمےشہ ترقی خوشحالی کی جانب گامزن ہوکر اپنے حقوق کے حصول مےں کامیا ب ہوتی ہے کھوکھلے نعروں کا دور گےا عوامی خدمت کے سوا کوئی اےجنڈا نہےں ان خےالات کا اظہارہےڈ کواٹر سبی اسکاو¿ٹس مےں گرےنڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر س موقع پر آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ، سےکٹر کمانڈر ایسٹ برےگےڈیئر ذوالفقا ر باجوہ ، کمانڈنٹ سبی اسکاو¿ٹس کرنل وقار احمد چوہدری ، ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ ، ونگ کمانڈر بلال احمد ، مےجر علےم ، مےجر مغےر احمد ، سابق نگران وزےر اعظم مےر ہزار خان کھوسہ ، سابق نگران وزےر اعلیٰ بلوچستان چےف آف سبی نواب غوث بخش باروزئی ، رکن قومی اسمبلی وجمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن خان بگٹی ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ محمدخالد خان مگسی ، سابق نگران وزےر اطلاعات و ڈیم فنڈنگ فوکل پرسن بلوچستان ملک خرم شہزاد،سابق وزےر مےر اظہار خان کھوسہ ،چےئرمےن ضلع کونسل بولان سردارزادہ مےر سردار خان رند، سابق چےئرمےن ضلع کونسل سبی علی مردان ڈومکی ، چےئرمےن ضلع کونسل سبی ملک قائم الدےن دہپال ، چےئرمےن مےونسپل کمےٹی سبی سردارزادہ مےر حےر بےار خان ڈومکی ، سابق چےئرمےن مےونسپل کمےٹی سبی حاجی داو¿د رند ، وائس چےئرمےن حاجی محمد حےات رند ، مےر دوران خان کھوسہ ، ڈاکٹر اللہ داد لونی ، مےر اصغر خان اےڈووکےٹ ، پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما وسابق وزےر مےر صادق علی عمرانی ، ڈاکٹر مشتاق عمرانی ، کمشنر سبی ڈویژن سےد فےصل شاہ ، ڈپٹی کمشنر سبی سےد زاہد شاہ ، کمشنر نصےر آباد ڈویژن عثمان علی خان ،مےجر(ر) انجم ندےم مہناس ، چےف آفیسر مےونسپل کمےٹی سبی ملک عظےم خان دہپال ،اےس اےم عزےز احمدمروت ۔ آل پاکستان جرنلسٹس کونسل کے مرکزی جنرل سےکرٹری سےد طاہر علی ، کونسل آف آل بلوچستان پرےس کلب کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے صوبائی آرگنائزر محمدطاہر عباس منتظر ،مرتضیٰ خجک ، مقبول احمد باروزئی کے علاوہ اےف سی کے اعلیٰ افیسران بھی موجود تھے رکن قومی اسمبلی مےر محمد خالد خان مگسی نے مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ کو آئی جی اےف سی بلوچستان کا چارج لےنے اور سبی آمد پر خوش آمدےد کہتے ہوےءکہا کہ بلوچستان خوبصورت اقوام کا گلدستہ ہےں جس مےں طرح طرح کے پھول اپنی خوشبو سے منور کررہے ہےں انہوں نے کہا کہ پاک افواج اےف سی نے بلوچستان مےں امن وامان کے قےام مےں بڑی قربانیاں دےں ہم ان کے قربانیوں اور عوام دوست اقدامات کو خراج تحسےن پےش کرتے ہےں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کےلئے اب ناراض بھائیوں کو واپس لانا ہوگا آئی جی اےف سی بلوچستان اس سلسلے مےں اپنا کردار بھی ادا کرےں اور ناراض بھائیوں کو گلے لگائےں گے اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ناراض بھائیوں کے درمےاں غلط فہمی کا خاتمہ کرےں گے بلوچستان کو امن کا گہوراہ بنانے کےلئے مگسی خاندان پاک افواج اےف سی بلوچستان کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے کہا کہ دنےا اب گلوبل سٹی بن چکی ہے اور اب ہمےں ترقی خوشحالی کی جانب سفر کرنا ہے ہمارے درمےاں جو غلط فہمی ہے اب ان کو ختم ہونا چاہےے ہمےں بلوچستان کی ترقی کےلئے محنت کرنی ہوگی آئی جی اےف سی بلوچستان سبی نصےر آباد جھل مگسی مےں عوام کو درپےش مشکلات کو دور کرےں گے اور چےک پوسٹوں پر تلاشی کے نظام کو بہتر بنانے کےلئے خصوصی اقدامات اٹھائےں گے۔