اپنے بچوں کےہاتھوں میں بندوق کےجگہ قلم دو،حاجی میرجمعہ خان بادینی

نوشکی: بزرگ سیاسی و قبائلی راہنماء حاجی میر جمعہ خان بادینی کے سربراہی اور ثالثین کی کوششوں سے گزشتہ روز بادینی قبائل کےذیلی طائفہ مندوزی کے مابین سات سالہ پرانی دشمنی کا فیصلہ…
Read More...

میرے حلقہ انتخاب میں حالات خراب کرنے کی سازش جاری ہےچیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی

کوئٹہ چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی نے کہاہیکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میرے حلقہ انتخاب میں حالات خراب کرنے کی سازش جاری ہے۔اور جولوگ اس کے پس پردہ کارفرما ہیں اور…
Read More...

عوامی اسکیمات کے نام پر فنڈز کو مال غنیمت سمجھ کرلوٹا گیا

ڈھاڈر، بولان رند قومی اتحاد کے مرکزی چئیرمین،سابق چئیرمین ضلع کونسل کچھی میر سردار خان رند نے گزشتہ روز ڈھاڈر کا اچانک دورے کیا دورے کے موقع پر انہوں نے مختلف علاقائی شخصیات سے انکے…
Read More...

گوادر میں سمندری کھارے پانی کو مےٹھا بنانے کا آر او پلانٹ منصوبہ تکمےل کے مراحل مےں پہنچ گےا

وزےراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کی خصوصی ہداےت پر ادارہ ترقےات بلوچستان کی زےر نگرانی سمندری کھارے پانی کو مےٹھا بنانے کا آر او پلانٹ منصوبہ تکمےل کے مراحل مےں پہنچ گےا ہے…
Read More...

کوئٹہ کراچی روڈ پر حادثات کو روکنا ہماری اولین ذمہ داری ہے،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس و یسٹ…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس و یسٹ زون کوئٹہ کے ڈی آئی جی عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی روڈ پر حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں جن کو روکنا ہماری اولین ذمہ داری ہے…
Read More...

پاک چین دوستی کی بدولت ہی بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گئی ہے، سردار یار محمد رند

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کہا ہے کہ پاک چین دوستی کی بدولت ہی بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گئی دہشت گردوں نے آقاﺅں کو خوش کرنے کے لئے…
Read More...

تعلیمی اداروں سے امتحانات میں نقل کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جاری ہیں، سید عباد اللہ شاہ…

کنٹرولر بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں سے امتحانات میں نقل کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے…
Read More...

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کاکو ئٹہ میںنا درا مر اکز کے عملے کے نا منا سب رویے پر بر ہمی…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کو ئٹہ میںنا درا مر اکز کے عملے کے نا منا سب رویے پر بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ انہیں شکا یا ت مو صول ہو ئی ہیں کہ کو ئٹہ کے شنا ختی کا…
Read More...

وفاقی اور صوبائی حکومت نے 100 دن میں وہ کام کئے ہیں جو ماضی میں حکومتوں نے پانچ سال میں نہیں کئے،…

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ومعاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ بلوچستان منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی اور وفاقی نے 100 دن میں وہ کام کئے ہیں جو ماضی میں حکومتوں…
Read More...