
- Advertisement -

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
شعبہ تعلقات عامہ
مورخہ 28/11/2018
پی بی 26 کوئٹہ III ضمنی انتخابات۔
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 میں کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن۔
29 نومبر کو نامزد امیدواروں کی لسٹ اویزاں کی جائیں گی۔
3 دسمبر تک کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری رہیگا۔
6 دسمبر تک کاغزات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔
8 دسمبر تک دائر کردہ اپیلوں پر فیصلے کیئے جائیں گے۔
9 دسمبر کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ لسٹ اویزاں کی جائے گی۔
10 دسمبر تک امیدوار دستبردار ہوسکتے ہیں۔
11 دسمبر کو امیدواروں کو انتخابی نشانات دیئے جائیں گے۔ اور 31 دسمبر کو پولنگ ہوگی۔
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ