- Advertisement -
نیب بلوچستان کا گوادر میں غیر قانونی اسکیمات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
نیب بلوچستان گوادر میں اراضی کا جھانسہ دینے والے عناصر گھیرا تنگ کرے گی
گوادر میں 115ہاوسنگ اسکیمات میں سے صرف44قانونی ہیں
جلد ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گئیجنھوں نے لوگوں سے پیسے بٹورے
: گوادر میں غیر قانونی اسکیمات کا تمام ریکارڈ بھی قبضے میں لیا جارہا ہے