نوشکی میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے نوشکی آنے والی بس لیویز تھانہ کیشنگی کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر زخمی ہوئے جنہیں ضلعی ہیڈ کوارٹر نوشکی میں طبی امداد دی گئی،ایک دوسرے حادثے میں کلی شریف خان کے راستے کی خواجہ آمد قریب موٹر سائیکل حادثے میں محمد ظاہر اور محمد شریف زخمی ہوئے جنھیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال نوشکی لایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.