مستونگ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا واقعہ کے خلاف مستونگ میں مکمل شٹرڈاﺅن ہڑتال رہی تفصیلات کے مطابق مستونگ میں بس اڈہ کے قریب ڈکیتی…
Read More...

کونسلر کے لئے میٹرک اور نائب ناظم کے لئے ایف اے کی تعلیم لازمی قرار دی گئی

بلوچستان میں ہونیوالے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کونسلر کے لئے میٹرک ، ناظم کے لئے بی اے اور نائب ناظم کے لئے ایف اے کی تعلیم لازمی قرار دیدی گئی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی…
Read More...

بلوچستان کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے این ایف سی ایوارڈ کا اجراءکیا جائے،رکن…

رکن صوبائی اسمبلی ملک سکندر خان ایڈ ¶کیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے این ایف سی ایوارڈ کا اجراءکیا جائے ۔ انہوںنے کہا کہ حلقے کے مسائل کو…
Read More...

عوام کی ترقی و خو شحالی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم احمد کھوسہ

صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں جو منیڈیٹ دیا ہے اس پر پورا تر نے اور عوام کی ترقی و خو شحالی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام…
Read More...

جنگلی جانوروں کے مسکن اوران کے تحفظ کیلئے بھر پورا قدامات کئے جائیں گے، صوبائی وزیر میر ضیاءاللہ…

صوبائی وزیر جنگلات وجنگلی حیات میر ضیا ءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ جنگلی جانوروں کے مسکن اوران کے تحفظ کیلئے بھر پورا قدامات کئے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ جنگلات وجنگلی…
Read More...

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی قلت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبائی وزیر نور محمد دمڑ

صوبائی وزیر پی ایچ ای /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی قلت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح بھی تیزی سے نیچے گرتی…
Read More...

سپریم کورٹ نے حلقہ پی بی21 قلعہ عبداللہii پرصوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے حق میں فیصلہ سنا…

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حلقہ پی بی21 قلعہ عبداللہii پر میرٹ پر فیصلہ کیا عوامی نیشنل پارٹی کو اس لئے ٹارگٹ…
Read More...

بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں ٹرالی کی زد میں آکر کا ن کن شدید زخمی ہو گیا

بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں ٹرالی کی زد میں آکر کا ن کن شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آنے سے ایک کان کن سلطان محمد ولد…
Read More...

تاجر وقبائلی شخصیت حاجی محمد نواز مینگل کے اغوا کاراور سہولت کار کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دیا…

پاکستا ن پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی ویر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ نصیرآباد کے معروف تاجر وقبائلی شخصیت حاجی محمد نواز مینگل کے اغوا اور قتل کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ…
Read More...

جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان حکومت میں کوئی اختلاف نہیں،وزیراعلی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین…

وزیراعلی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین جان محمد حسنی نے کہا ہے کہ جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ،تمام اتحادی جماعتوں میں صوبے کے دیرینہ مسائل کے حل کے…
Read More...