دکی: بارودی سرنگ دھما کہ چر واہا جان بحق
بلو چستان کے ضلع دکی کے علا قے لونی تلاو دامان میں بارودی سرنگ دھما کے کے نتیجے میںچر واہا جان بحق ہو گیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ اسوقت ہوا…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:تھا نہ کیچی بیگ پو لیس کی کارروائی حافظ قرآن کے قاتل گرفتار
تھا نہ کیچی بیگ پو لیس کو ئٹہ کی کا میا ب کا رروائی کے نتیجے میں حا فظ قر آ ن کو خنجروں کے وار کر کے قتل کر نے والے 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ…
Read More...
Read More...
لکپاس اور ہر نا ئی میں ٹریفک حادثات ‘ 2افراد جاں ایک زخمی
صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے لکپاس اور ہر نا ئی میں ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے لکپاس…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں پانی کی قلت برقرار ‘انتظامیہ لاپتہ
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی کی قلت برقرار ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے ایک رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر واسا نور محمد دمڑ نے آبادی میں اضافے، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور…
Read More...
Read More...
صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو کو استعمال میں لایا جا رہا ہے…
کویٹہ 11ستمبر 2019: صوبائی سیکٹری صحت حافظ عبدالماجد نے کہا ہے کہ صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو کو استعمال میں لایا جا رہا ہے، منصفی روڈ متصل پرانا…
Read More...
Read More...
14ستمبربروز ہفتہ بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کےلئے کیسکو کے ا ٓپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری منعقد…
14ستمبربروز ہفتہ بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کےلئے کیسکو کے ا ٓپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری منعقد ہوں گے
کوئٹہ(اے اےن اےن)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے زیراہتمام صارفین کی…
Read More...
Read More...
ڈویژن کے حوالے سے اے این پی اور وزیراعلیٰ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں انجینئر زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات ہے اور نہ ہی جام حکومت کو کوئی خطرہ ہے شروع سے لےکر آج تک ہماری حکومت…
Read More...
Read More...
بلوچستان: ”یوم عاشورہ “مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 10ویں محرم الحرام ”یوم عاشورہ “مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت…
Read More...
Read More...
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو کا کنٹرول روم کا معائنہ
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے سینٹرل پولیس آفس میں قائم پولیس کنٹرول روم کا معائنہ کیا اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ ، ایڈیشنل آئی جی جہانزیب خان جوگیزئی ،…
Read More...
Read More...
ہرنائی:سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ‘ایک شخص جاں بحق3زخمی
بلو چستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو میں پکنک کے لئے جا نے والے افراد کی گاڑی کو پیش آ نے والے حادثہ کے نتیجے میںایک شخص جان بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے ہیںاطلاعات کے مطا…
Read More...
Read More...