دکی: بارودی سرنگ دھما کہ چر واہا جان بحق

0

- Advertisement -

بلو چستان کے ضلع دکی کے علا قے لونی تلاو دامان میں بارودی سرنگ دھما کے کے نتیجے میںچر واہا جان بحق ہو گیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ اسوقت ہوا جب ایک چرواہا پہاڑی سلسلے میں اپنا ریوڑ چرارہا تھادھماکے کی وجہ سے ایک چرواہا موقعہ پر جاں بحق ہوگیا ۔جاں بحق چرواہے کی شناخت نظر داد ولد کمال خان قوم لونی کے نام سے ہوگئی ہے جن کی نعش کو سول ہسپتال میں ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے اس سلسلے میں متعلقہ لیویز نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.