کسی بھی ملک کی ترقی کھوکھلی نعروں سے نہےں ہوتی،مولانا شیرانی
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءمولانامحمدخان شےرانی نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی وخوشحالی اوربچاﺅ کادارلمدارکھوکھلی نعروں ،منت وسماجت سے نہےں ہوتی بلکہ آزادخارجہ پالےسی،مثبت…
Read More...
Read More...
کتا بوں کی جا نب راغب ہو نایقینا ایک خوش آئند عمل ہےگو رنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی
کو ئٹہ :
نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا نصا بی کتابوں کے سا تھ سا تھ دیگر کتا بوں کی جا نب راغب ہو نایقینا ایک خوش آئند عمل ہے۔ پل پل بدلتی دنیا کے اس تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں…
Read More...
Read More...
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر مختصر دورہ پر تربت پہنچ گئے
تربت۔
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر مختصر دورہ پر تربت پہنچ گئے، سرکٹ ہاؤس تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ زیشان سکندر نے انتظامی امور اور شہر کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔…
Read More...
Read More...
ٹیسٹ میں پاس شدہ طلباء و طالبات کے انٹرویوز بروز منگل بتاریخ24 ستمبر کو ہوں گے یونیورسٹی آف بلوچستان
کوئٹہ : یونیورسٹی آف بلوچستان سٹی کیمپس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بی ای ایم ایس سیشن2019-24 ایڈمیشن فارم جمع کروائے ہیں ان کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا…
Read More...
Read More...
پولیو ویکسین سے کوئی اموات نہیں ہوئیں ڈپٹی کمشنر
پشین: ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے ہنگامی پریس کانفرنس میں گزشتہ دنوں پشین کے علاقے ڈب خانزئی میں بچوں کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈب خانزئی اور انکے نواحی علاقوں…
Read More...
Read More...
مولانا طارق جمیل کی علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات
مولانا طارق جمیل کی علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات
ملاقات کینیڈا میں علامہ طاہر القادری کی رہائشگاہ پر ہوئی
Read More...
Read More...
عمران خان کو لانے کا مقصد ہم پرمغربی کلچرمسلط کرناہے،مولانا عبدالواسع
جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ عمران خان کو لانے کا مقصد ہم پرمغربی کلچرمسلط کرناہے ،جب تک جمعیت علماءاسلام ہے تحفظ ناموس رسالت…
Read More...
Read More...
کوئٹہ،کلی بڑو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
صو با ئی دارلحکومت کے علا قے کلی بڑو قمبر انی میں مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ۔پو لیس کے مطابق پیر کے روز کو ئٹہ کے علا قے قمبرا نی روڈ…
Read More...
Read More...
صوبائی حکومت مضبوط و مستحکم ہے، محمد خان لہڑی
صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ وزیر بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت مضبوط و مستحکم ہے حلقہ انتخاب میں بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر کے لیے 40کروڑ روپے…
Read More...
Read More...
کراچی بریانی اور سردار ہوٹل کو صفائی کے ناقص انتظامات پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
کوئٹہ ۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیم نے پیر کے روز طوغی روڈ اور علمدارروڈ میں قائم مختلف ہوٹلز ، بیکرز اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔دوران معائنہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے مذکور…
Read More...
Read More...