Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نصیر آباد:بھانی نے بہن کو قتل کردیا
نصیرآباد کے پولیس تھانہ فیلجی کے گوٹھ میں بھائی نے کلاڑیوں کے وار کرکے اپنی بہن کو قتل کردیا اورفرار کامیاب ہو گیا ۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ فلیجی کی حدود…
Read More...
Read More...
سول ہسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسینیشن ندارد
صوبائی حکومت کے صحت کی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،صوبے کے سب سے بڑے سرکاری سول ہسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسی نیشن ندارد۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت صوبے میں صحت کی…
Read More...
Read More...
ہرنائی: کوئلہ کان کے ڈیرہ پرفائرنگ ٹھیکیدار جاں بحق ایک زخمی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان کے ڈیرہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹھیکیدار جاں بحق جبکہ ایک مزدور زخمی ہوگیا ، ملزمان نے مقتول کی گاڑی کو نذرآتش کرکے فرار ہوگئے ۔…
Read More...
Read More...
دکی: بارودی سرنگ دھما کہ چر واہا جان بحق
بلو چستان کے ضلع دکی کے علا قے لونی تلاو دامان میں بارودی سرنگ دھما کے کے نتیجے میںچر واہا جان بحق ہو گیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ اسوقت ہوا…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:تھا نہ کیچی بیگ پو لیس کی کارروائی حافظ قرآن کے قاتل گرفتار
تھا نہ کیچی بیگ پو لیس کو ئٹہ کی کا میا ب کا رروائی کے نتیجے میں حا فظ قر آ ن کو خنجروں کے وار کر کے قتل کر نے والے 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ…
Read More...
Read More...
لکپاس اور ہر نا ئی میں ٹریفک حادثات ‘ 2افراد جاں ایک زخمی
صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے لکپاس اور ہر نا ئی میں ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے لکپاس…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں پانی کی قلت برقرار ‘انتظامیہ لاپتہ
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی کی قلت برقرار ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے ایک رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر واسا نور محمد دمڑ نے آبادی میں اضافے، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور…
Read More...
Read More...
صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو کو استعمال میں لایا جا رہا ہے…
کویٹہ 11ستمبر 2019: صوبائی سیکٹری صحت حافظ عبدالماجد نے کہا ہے کہ صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو کو استعمال میں لایا جا رہا ہے، منصفی روڈ متصل پرانا…
Read More...
Read More...
14ستمبربروز ہفتہ بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کےلئے کیسکو کے ا ٓپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری منعقد…
14ستمبربروز ہفتہ بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کےلئے کیسکو کے ا ٓپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری منعقد ہوں گے
کوئٹہ(اے اےن اےن)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے زیراہتمام صارفین کی…
Read More...
Read More...
ڈویژن کے حوالے سے اے این پی اور وزیراعلیٰ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں انجینئر زمرک خان اچکزئی
کوئٹہ صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات ہے اور نہ ہی جام حکومت کو کوئی خطرہ ہے شروع سے لےکر آج تک ہماری حکومت…
Read More...
Read More...