Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میر ضیاءاللہ لانگو کی لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد

صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک تہنتی بیان میں صو با ئی و زیر داخلہ نے کہا کہ…
Read More...

کسی بھی ملک کی ترقی کھوکھلی نعروں سے نہےں ہوتی،مولانا شیرانی

جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءمولانامحمدخان شےرانی نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی وخوشحالی اوربچاﺅ کادارلمدارکھوکھلی نعروں ،منت وسماجت سے نہےں ہوتی بلکہ آزادخارجہ پالےسی،مثبت…
Read More...

کتا بوں کی جا نب راغب ہو نایقینا ایک خوش آئند عمل ہےگو رنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی

کو ئٹہ : نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا نصا بی کتابوں کے سا تھ سا تھ دیگر کتا بوں کی جا نب راغب ہو نایقینا ایک خوش آئند عمل ہے۔ پل پل بدلتی دنیا کے اس تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں…
Read More...

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر مختصر دورہ پر تربت پہنچ گئے

تربت۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر مختصر دورہ پر تربت پہنچ گئے، سرکٹ ہاؤس تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ زیشان سکندر نے انتظامی امور اور شہر کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔…
Read More...

ٹیسٹ میں پاس شدہ طلباء و طالبات کے انٹرویوز بروز منگل بتاریخ24 ستمبر کو ہوں گے یونیورسٹی آف بلوچستان

کوئٹہ : یونیورسٹی آف بلوچستان سٹی کیمپس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بی ای ایم ایس سیشن2019-24 ایڈمیشن فارم جمع کروائے ہیں ان کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا…
Read More...

عمران خان کو لانے کا مقصد ہم پرمغربی کلچرمسلط کرناہے،مولانا عبدالواسع

جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ عمران خان کو لانے کا مقصد ہم پرمغربی کلچرمسلط کرناہے ،جب تک جمعیت علماءاسلام ہے تحفظ ناموس رسالت…
Read More...