Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جعلی ڈومیسائل کی تصدیقی کا عمل شروع، درجنوں کیس سامنے آگئے
نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر محمد شہی کی کاوشیں رنگ لے آئی۔۔۔۔ جنوری 2017 میں جعلی ڈومیسائل کی لازمی تصدیق کا سینیٹ سے پاس شدہ بل پر بلوچستان میں تصدیقی عمل…
Read More...
Read More...
حکومت کو واٹس ایپ سے نہیں چلارہا ہوں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میرے خاندان کا وزیراعلیٰ بننا سےاسی کامیابی ہے حکومت کو واٹس ایپ سے نہیں بلکہ مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے مشورے سے چلارہا ہوں میں خود…
Read More...
Read More...
دارالحکومت کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ساتوےں محرم الحرام کا مرکزی جلوس پنجابی امام بارگاہ علمدارروڈ سے برآمد ہو کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ناصر العزاءمےں اختتام پذےر ہوگئی سےکورٹی کے سخت…
Read More...
Read More...
اساتذہ اپنی ڈیویٹوں کی پابندی کریں اور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں مشیر تعلیم
صوبائی مشیر تعلیم بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ھے کہ محمکہ ایجوکیشن کو جدید خطوط پر استوار کرکے علم کی روشنی کو کونے کونے تک پھیلائی گی ھے جس کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات…
Read More...
Read More...
محرم الحرام میں امن و اخوت بھائی چارہ اور صبر کا درس دیتا ہےصوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ مثبت تبدیلیوں کے باعث عوام تبدیلی محسوس کرنے لگی ہے عوام کی معاشی زندگی بہتری کی طرف گامزن ہو چکی ہے محرم الحرام ہمیں ظلم کے خلاف جہاد…
Read More...
Read More...
جس روز محمد نعیم شھید ہوئے اسی روز ان کی سالگرہ تھی
https://youtu.be/MbP8794T2OA
چھیپا کے رضاکارمحمد نعیم کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی تھی ۔
شادی کی مناسبت سے انہوں نے اپنے گھر میں جو سجاوٹ کی تھی وہ اب بھی برقرار ہے ۔
Read More...
Read More...
پوری قوم کو شہدا کے خون پر ناز ہےڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی
کمشنر نصیرآبادڈویژن جاویداخترمحمودکی خصوصی ہدایت پرڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی نے تحصیل چھتر کے گوٹھ میرحسن میں پاک فوج کے شہید سجاد علی ولد محمد یوسف کے گھر جاکر ان کے ورثاء…
Read More...
Read More...
شکر یہ صو بائی وزیر داخلہ ضیا ء لا نگو
بلو چستان یو نین آف جر نلٹس اور کوئٹہ پر یس کلب نے ایک مشترکہ بیان میں گز شتہ روز کلی خیز ی بم دھما کے میں زخمیوں کو بر وقت علا ج معا لجے کی سہو لیا ت فرا ہم کر نے پر حکو مت بلو…
Read More...
Read More...
اس کونسل کا مقصد خواتین کو اقتصادی طور پر خود مختار بنانا ہےصوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی
صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار اہم ہے۔ہم بحیثیت قوم تب تک کامیابی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتے جب تک ہم خواتین کو معاشی طور پر…
Read More...
Read More...
یوم دفاع کا دن ملکی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ یوم دفاع کا دن ملکی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن بھارت ہماری سرحدوں پر رات کے اندھیرے میں حملہ…
Read More...
Read More...