Browsing Category
Uncategorized
سٹی پولیس ڈیرہ مرادجمالی کی کاروائی ،مغوی دوشیزہ بازیاب ،مبینہ ملزم باپ سمیت گرفتار
سٹی پولیس ڈیرہ مرادجمالی کی بروقت کاروائی مغوی دوشیزہ بازیاب کرکے مبینہ ملزم باپ سمیت گرفتار کرلیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے وارڈ نمبر 11سے گزشتہ شب 22سالہ دوشیزہ پروین شاہ…
Read More...
Read More...
بلوچستان کے ثقافتی رنگ Video
نمائشی تقریب میں شریک خواتین نے غیر سرکاری تنظیموں کے اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے تقاریب کے انعقادسے انہیں اپنی پسند یدہ لباس ودیگر کڑائی کے کام کو منتخب کرنے میں آسانی…
Read More...
Read More...
بلوچ ، پشتون وافغان ثقافتی رنگ نمایا
کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے گھریلو خواتین کے ثقافتی کشید ہ کاری کے کام کو بآسانی مارکیٹ تک رسائی دینے کےلئے2روزہ ثقافتی نمائش کا انعقاد کیاگیا۔کوئٹہ شہر کے…
Read More...
Read More...
خان شہےد عبدالصمد خان اچکزئی کسی ظالم جابر وظالم حاکم کے سامنے نہےں جھکے، نسےمہ حفےظ پانےزئی
پشتونخواملی عوامی پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی نسےمہ حفےظ پانےزئی نے خان شہےد عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی 45وےں برسی کے موقع پر انھےںزبردست خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان…
Read More...
Read More...
ہسپتالوں سکولز اور کالجز میں خالی اسامیاں مسائل کی اہم وجہ ہیں ان کو دور کرنے کیلئے کردار ادا کرینگے…
ر کن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا کہ صحت و تعلیم اور پینے کی صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں، بنیادی سہولتوں کا حصول عوام کاحق ہے، قدیم تعلیمی درسگاہ ماڈل ہائی سکول کو…
Read More...
Read More...
بھرتیوں کے عمل میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،صوبائی وزیر…
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نوابزادہ طارق مگسی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار کی بہتری ، وسائل کے درست استعمال اور ترقیاتی منصوبوں کو مرتب کرنے کے حوالے سے جامع پالیسی اور حکمت…
Read More...
Read More...
باپ پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں ، چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن جماعتوں نے مجھے اپوزیشن لیڈر نامزد کرینگے تو عہدہ قبول کرینگے…
Read More...
Read More...
عملدار روڈ پر واقعہ نجی سکول میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سیکورٹی گارڈ ناصر علی جاں بحق ہو گئے
کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق عملدار روڈ پر واقعہ نجی سکول میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سیکورٹی گارڈ ناصر علی جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے…
Read More...
Read More...
سابق صوبائی وزیر امان اللہ خان نوتیزئی کے استعفے
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی بشری رند نے سابق صوبائی وزیر امان اللہ خان نوتیزئی کے استعفے کے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کے بلوچستان عوامی پارٹی عوامی پارٹی ہے اور وزیر…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے لئے اٹھنے والا سیاسی طوفان تھم گیا
بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے لئے اٹھنے والا سیاسی طوفان فی الحال تھم سا گیا ہے لیکن حکومت میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات منظر عام پر آنے لگے اسپیکر بلوچستان اور…
Read More...
Read More...