عملدار روڈ پر واقعہ نجی سکول میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سیکورٹی گارڈ ناصر علی جاں بحق ہو گئے

0

- Advertisement -

کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق عملدار روڈ پر واقعہ نجی سکول میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سیکورٹی گارڈ ناصر علی جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.