Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عوامی مفادت کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو نہےں دےں گے،نوابزادہ میر گہرام خان بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر و صوبائی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر گہرام خان بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی مفادت کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو نہےں دےں گے اب صرف کام ہوگا…
Read More...
Read More...
راسکوہ ادبی دیوان نوشکی کے زیراہتمام پروفیسر عبداللہ جمالدینی کی یاد میںسیمینار کا انعقاد
راسکوہ ادبی دیوان نوشکی بلوچستان کے زیراہتمام بلوچستان کے نامور دانشور ادیب اور محقق پروفیسر عبداللہ جمالدینی کی یاد میں ایک روزہ سیمینار اور صوبائی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا…
Read More...
Read More...
سبی:مہنگائی کا جن بے قابو ، پرائس کنٹرول کمیٹی کا نام و نشان تک نہیں
سبی مےں مہنگائی بے قابو اشےائے خوردونوش کی قےمتےں آسمان سے باتےں کرنے لگےں پرائس کنٹرول کمےٹی کا نام نشان نہےںجبکہ تاجر وموبائل فون کمپنیوں نے بھی بہتی ندی مےں دونوں ہاتھوں ے عوام…
Read More...
Read More...
قلعہ عبداللہ:ڈیم میں بچہ ڈوب گیا
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے قاضی ملا عبدالسلام گاﺅں میں واقع ڈیم میں بچہ ڈوب گیاہے ۔اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ جہانزیب شیخ کے مطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ کے علاقے قاضی…
Read More...
Read More...
سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سردار یار محمد
وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ سبی نصےر آباد سمےت کئی علا قوں میں حالیہ طوفانی بارشوں اور…
Read More...
Read More...
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی ہفتہ کو منائی جائے گی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی آج (ہفتہ ) کو فاطمہ جناح روڈ پر بگٹی ہاﺅس میں منائی جائے گی ، صبح 9 بجے سے 11 بجے تک قرآنی خوانی ہوگیا جس کے بعد 5…
Read More...
Read More...
جمہوری وطن پارٹی اپنے لوگوں کو کسی صورت بے ےارو مددگار نہےں چھوڑے گی
جمہوری وطن پارٹی سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بے موسمی بارش اور سےلابی رےلوں نے تلی چانڈیہ سلطان کوٹ بھاگ لہڑی بختےار آباد مےںزندگی بری…
Read More...
Read More...
خواتین پر حملہ صوبے کی روایت اور اسلامی اقدار کے بھی منافی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چمن میں خواتین پولیو ورکرز پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے، انہوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ میں ایک خاتون ورکر کے…
Read More...
Read More...
بلوچستان کے علاقے تربت سے تعلق رکھنے والی فائن آرٹس کی طالبہ شاہینہ نے فائنل ایئر کے تھیسز میں…
https://youtu.be/ta5Ei1ciCnw
Read More...
Read More...
ایک دستخط کےلئے میر چاکر خان یونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کیا مگر جب نیت اچھی ہوتو منزل مل ہی جاتی…
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ اےک دستخط کےلئے مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کےا…
Read More...
Read More...