سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سردار یار محمد

0

- Advertisement -

وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ سبی نصےر آباد سمےت کئی علا قوں میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد جو تبا ہی و بربا دی ہوئی اس کا افسوس ہے متا ثرین سیلاب کو اس صورتحال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے پاکستان تحرےک انصاف سےلاب متاثرےن کی مشکلات کو دور کرکے عوام کو رےلیف کی فراہمی ےقےنی بنائےں گے عوامی مسئلہ مسائل کے خاتمہ تک چےن سے نہےں بےٹھوں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مےر چاکر خان رند ےونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر حاجی دادو¿ رند کی قےادت مےں ملنے والے وفد سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر حاجی محمد حےات رند ، وڈےرہ فدا حسےن رند ، سبی پرےس کلب کے جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق ، سینئر جوائنٹ سےکرٹری سےد طاہر علی بھی موجود تھے وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل پاکستان تحرےک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف مشکل کی اس گھڑی مین متا ثرین کے ہر دکھ درد میں برابر کی شریک ہے قدرتی آفات کا ہمیں صبر و تحمل سے مقابلہ کر نا چاہیئے یہ اللہ تعا لی کی طرف سے اپنے بندوں کے لیئے آزمائش ہے جس پر ہم بندوں نے پورا اترنا ہے مجھے احساس ہے کہ نصےر آباد اےک زرعی علاقہ ہے جس مےں زمےنداروں نے جس محنت سے گندم کی کاشت کی اور سےلاب کے باعث ان کی تےار فصل تباہ ہوئی سبی نصےر آباد بولان مےں سےلاب کی تباہ کاریوں سے دکھ ہوا وفاقی وصوبائی حکومت زمےنداروں اور مقامی شہریوں کے نقصانات کا ازالہ ےقےنی بنائے گی عوام کو درپےش مسائل کے خاتمہ کے لئے ترجےح بنےادوں پرکام کررہے ہےں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی تعلےم وصحت سمےت دےگر بنےادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کی جارہی ہےں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف نے کبھی عوام کو سبز باغ نہےں دےکھائے اور نہ ہی جھوٹے وعدے کےے بلکہ ہم نے عملی طور پر عوام کی خدمت کو ےقےنی بناےا اپنی صلاحیتوں کا استعمال کےا سبی نصےر آباد سمےت بلوچستان کی عوام کو درپےش مسئلہ مسائل کے حل تک چےن سے نہےںبےٹھوں گا وفاقی حکومت بلوچستان سمےت ملک بھر سے غربت بے روزگار ی کے خاتمہ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لار ہی ہے وزےر اعظم عمران خان کی قےادت مےں عوام کو درپےش تمام مسائل کا خاتمہ کرکے ملک کو ترقی خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن کررہے ہے بلوچستان مےں اےک لاکھ دس ہزار گھروں کی تعمےر سے غریب اور متوسط طقبے سے تعلق رکھنے والوں کو فائدہ پہنچے گااس موقع پر حاجی داو¿د رند ، حاجی محمد حےات رند ، ودےرہ فدا حسےن رند نے سبی مےں بکھڑا غلام بولک مےں درےائے ناڑی سے سےلابی رےلے کے باعث نقصانات سمےت تلی چانڈیہ و ےگر دونواح مےں ہونے والے نقصانات عوامی مسائل کے بارے مےں تفصےلی آگہی فراہم کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.