جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی ہفتہ کو منائی جائے گی

0

- Advertisement -

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی آج (ہفتہ ) کو فاطمہ جناح روڈ پر بگٹی ہاﺅس میں منائی جائے گی ، صبح 9 بجے سے 11 بجے تک قرآنی خوانی ہوگیا جس کے بعد 5 بجے تک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تعزیتی ریفرنس میں سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی ، وکلاء، تاجر برادری ، ٹرانسپورٹروں سمیت دیگر کے نمائندے شرکت کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.