دکی:دوشیزہ نے فائرنگ کرکے زندگی کا شمع گل کردیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع دکی میں دوشیزہ نے فائرنگ کرکے خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزناصر آباد کے علاقے میں نوجوان لڑکی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی.ایس ایچ او ابرار حسین کے مطابق دختر علی محمد قوم کاکڑ سکنہ ناصرآباد نے مبینہ طور پر اپنے آپ پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا.لاش سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.