Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ میں شٹرڈاﺅن ہڑتال
کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر شٹر ڈاﺅن ہڑتال رہی شہر کے تمام بڑے اور تجارتی مراکز بند رہیں جس کی وجہ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مر اپوزیشن جماعتوں کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:موٹر سائیکل چھیننے کی واردات،مزاحمت پر فائرنگ 2افراد زخمی 1 ڈاکو ہلاک
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے کلی گل محمد میں مسلح راہزنوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2 موٹر سائیکل سواروں کو زخمی کر دیا تا ہم فائرنگ…
Read More...
Read More...
بلو چستان کے ضلع موسی خیل میں لوڑی تنگ ندی میں سیلا بی ریلے میں بہہ جا نے والے نو جوان کی نعش کو تین کلو میٹر دور سے نکا ل لی گئی ہے جبکہ شیرانی میں سیلا بی ریلے میں بہہ کر زخمی ہو…
Read More...
Read More...
صد قت الفطر 80 روپے مقرر
خضدار کے مقامی علماءکرام نے باہمی مشاورت سے اس سال گندم کے موجود ہ اوپن مارکیٹ کی قیمت کے مطابق صد قت الفطر 80 روپیہ قرار دیا ہے اس مقررہ قیمت میں احتیاط اور فقراءو مساکین کی…
Read More...
Read More...
مستونگ:میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل،9دہشتگرد ہلاک، 4سیکورٹی اہلکار زخمی
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل فائرنگ کے تبادلے میں نو دہشتگرد ہلاک جبکہ چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ :باران رحمت، انتظامیہ کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے شہریوں کیلئے زحمت بن گیا
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،ژالہ باری اور برف باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاہے بلکہ نشیبی علاقے اور ندی نالوں میں…
Read More...
Read More...
نصیر آباد :آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جان کی با زی ہار گیا
بلو چستان کے ضلع نصیر آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جان کی با زی ہار گیا ہے دوسری جانب نصیر آباد کے علاقے کوٹ مینگل کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں بی آر ایس پی کے…
Read More...
Read More...
دکی :قصائیوں اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان مذاکرات ناکام
دکی قصائیوں اور اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ کے درمیان مذاکرات ناکام،اسسٹنٹ کمشنر نے گوشت کے نرخ بڑھانے سے انکار کردیا۔ادھر دکی میںقصائی یونین کی جانب سے ریٹ کے حوالے سے کئے گئے ہڑتال…
Read More...
Read More...
خضدار: اورنا چ میں مسافر کوچز میں خوفناک تصادم 5 افراد جاں بحق بچوں اور خواتین سمیت 18 ا زخمی
بلو چستان کے ضلع خضدار کے علا قے اورنا چ میں مسافر کوچز میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے بعض کی حا لت تشویش نا…
Read More...
Read More...
دالبندین میں گران فروشی عروج پر انتظامیہ سستا بازار لگانے میں ناکام
دالبندین میں گران فروشی عروج پر انتظامیہ سستا بازار لگانے میں ناکام ماہ صیام کا ایک عشرہ ختم ہوگیا مگر انتظامیہ کی جانب سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا چاغی کے صدر مقام…
Read More...
Read More...