
- Advertisement -
خضدار کے مقامی علماءکرام نے باہمی مشاورت سے اس سال گندم کے موجود ہ اوپن مارکیٹ کی قیمت کے مطابق صد قت الفطر 80 روپیہ قرار دیا ہے اس مقررہ قیمت میں احتیاط اور فقراءو مساکین کی ضرورت کو مکمل مد نظر رکھا گیا ہے یہ حساب گندم کے دو کلو کے حساب سے مقر کیا گیا ہے جو مسلمان چوہارے اورکشمش کی قیمت کے مطابق صدقت الفطر ادا کرنے والے ہیں مقامی مارکیٹ سے قیمت کے مطابق صدقت الفطر اداکریں ۔