مستونگ گرلز ہائی اسکول میں الرجی کی وباء پھوٹ پڑی۔۔ 120 طالبات متاثر

0

- Advertisement -

مستونگ کے کلی محمد شہی گرلز ہائی اسکول کے طالبات میں اچانک الرجی کی وبائی پھوٹ پڑی۔۔۔ الرجی کے باعث کالج کے 120طالبات متاثر ہوئے ڈاکٹروں کے مطابق الرجی درختوں کے کیڑوں کے کاٹنے کی وجہ سے ہوا اب طالبات دوسرے کو چونھے سے پھیل رہاہیں متاثرہ طالبات کو بی ایچ یو اور شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا متاثرہ طالبات میں چھٹی سے لیکر دسویں جماعت تک کے طالبات شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.