اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ میں شٹرڈاﺅن ہڑتال

0

- Advertisement -

کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر شٹر ڈاﺅن ہڑتال رہی شہر کے تمام بڑے اور تجارتی مراکز بند رہیں جس کی وجہ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ہوش کا ناخن نہ لیا تو اس سے بھی سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں ترقی کا پہیہ جام ہو چکا ہے ہڑتال کا مقصد حکومت کو پیغام دینا ہے کہ انکہ پالیسیوں کی وجہ سے عوام تنگ آچکے ہیںوفاقی پی ایس ڈی پی سے متعلق اپوزیشن کے تحفظات کو دور نہیں کیا جارہا ہے امن وامان کی مخدوش صورتحال اور مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.