- Advertisement -
میر عبدالمجید بذنجو کچھ عرصہ سے علیل تھے
وزیراعلی بلوچستان میر جام کمال کا میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر رنج کا اظہار
میر عبدالمجید بذنجو کے انتقال سے بلوچستان کی سیاست میں خلا پیدا ہوا ہے
مرحوم ایک سنئیر سیاستدان اور نفیس انسان تھے وزیراعلی بلوچستان کا اسپیکر میر عبدالقدوس سے افسوس کا اظہار
اللہ لواحقین کو صبرجمیل عطا کرئے ،وزیراعلی بلوچستان