میر ضیاءاللہ لانگو کی لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد

0

- Advertisement -

صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک تہنتی بیان میں صو با ئی و زیر داخلہ نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل وسیم ا شرف کی بلوچستان میںتعینا تی خوش آئند ہے ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وسیم ا شرف امن وامان کے ساتھ ساتھ تعلیم صحت اور دوسرے شعبوں میںصو با ئی حکو مت کے ساتھ معاونت کریں گے ۔صوبے کو لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف جیسے قابل اور بہادر افسر کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے ۔جس کی تعیناتی سے صوبے میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.