حکومت نے اب تک حاجی نواز مینگل کے اصل قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا،عبدالرحیم کاکڑ ، حاجی نواز مینگل

مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ڈیرہ مراد جمالی کے شہید ہونیوالے تاجر حاجی نواز مینگل کے بھائی حاجی محمد جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت نے اب تک حاجی نواز مینگل کے اصل قاتلوں کو…
Read More...

ملک بھر سے غیر قانونی طور پر یومیہ درجنوں رکشوں کو کوئٹہ لانے کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ ملک بھر سے غیر قانونی طور پر یومیہ درجنوں رکشوں کو کوئٹہ لانے کا سلسلہ جاری ہے ضلعی انتظامیہ لاتعلق بن گئی شہر کے سڑکوں پر پہلے بھی 30 ہزار سے زائد غیر قانونی رکشے رواں دواں ہے…
Read More...

چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کی قیادت میں بننے والی کمیٹی کی مذاکرات تا حال جاری ہے اگلے48 گھنٹوں…

اسپیکر بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کی قیادت میں بننے والی کمیٹی کی مذاکرات تا حال جاری ہے اگلے48 گھنٹوں کے دوران اہم بیٹھک لگے گی…
Read More...

سول ہسپتال سبی ڈاکٹروں سے محرم، آپرےشن تھےٹرغےر فعال،رات کے اوقات مےں ڈےوٹی سرانجام دےنے والے ڈاکٹرز…

سبی و گردونواح کی عوام صحت کی تما م سہولیات سے محروم 1992مےں خطےر لاگت سے تعمےر ہونے والا سول ہسپتال سبی تاحال ڈاکٹروں سے محرم آپرےشن تھےٹرغےر فعال امراض قلب کے مرےض دربدر رات کے اوقات…
Read More...

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی کی ڈسٹرکٹ جےل سبی آمد، 4قےدیوں کو رےلیف مل گےا

سبی (نامہ نگار)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈرنوابزادہ شاہ زےن بگٹی کی ڈسٹرکٹ جےل سبی آمد 4قےدیوں کو رےلیف مل گےا (آج) اےک قےدی جرمانے کی ادائےگی پر رہا ہوکر…
Read More...

آئندہ سال حج کیلئے بلوچستان سے ڈائریکٹ فلائٹ چلائیں گے،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادر

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ آئندہ سال حج کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ چلائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن نیا پاکستان ریاست مدینہ کے اثرات جلد عوام کو مل جائینگے۔…
Read More...

ایس ایس پی نصیرآبادعرفان بشیرکامنجھوشوری پولیس تھانہ کااچانک دورہ

ایس ایس پی نصیرآبادعرفان بشیرکامنجھوشوری پولیس تھانہ کااچانک دورہ تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیرچھٹی کےدن مختلف پولیس تھانوں کےدورہ کیا انہوں نے صحافیوں سے…
Read More...

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانہ پر حملے میں ملوث افراد کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل نہیں من گھڑت…
Read More...

صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال یعنی سول ہسپتال کوئٹہ میں انجیوگرافی کی فیس بھی پانچ ھزار روپئے مقرر ھے

اہلیان بلوچستان کی وزیراعلی بلوچستان صوبائی وزیر صحت سے اپیل سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس جوکہ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال ہیں جہانپر بلوچستان بھر سے غریب لوگ اپنا اور…
Read More...