کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے امان اللہ نامی شخص قتل

0

- Advertisement -

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی شاہنواز میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص امان اللہ کو قتل کر دیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.