سابق صوبائی وزیر امان اللہ خان نوتیزئی کے استعفے

0

- Advertisement -

ترجمان وزیر اعلی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی بشری رند نے سابق صوبائی وزیر امان اللہ خان نوتیزئی کے استعفے کے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کے بلوچستان عوامی پارٹی عوامی پارٹی ہے اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان تمام تر فیصلے عوام کے مفاد میں کر رہے ہیں اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے فیصلوں سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں اگر کوئی پارٹی چھوڑنا چاہتا ہے تو یہ اسکا حق ہے ہم ایسے نہیں روکیں گے مگر یہ کہنا کے جام کمال خان نے پارٹی کو تقسیم در تقسیم کیا یہ بے بنیاد بات ہے جس کی مزمت کرتے ہیں اور ایسے بیانات دینا پارٹی کے ڈسپلن کے خلاف ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.