مستونگ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا واقعہ کے خلاف مستونگ میں مکمل شٹرڈاﺅن ہڑتال رہی تفصیلات کے مطابق مستونگ میں بس اڈہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو موٹرسائیکل چوری کر تے ہوئے ایک شخص کو قتل کر دیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے واقعہ کے خلاف انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے شٹرڈاﺅن ہڑتال رہی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.