کوئٹہ، ہزارہ ٹاﺅن میں خنجر کے وار کر کے ایک نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاﺅن میں خنجر کے وار کر کے ایک نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز ہزارہ ٹاﺅن میںخنجر کے وار کر کے نو جوان اشرف…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر دالبندین بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہ قائم کردیاگیا
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، وزیر خزانہ میر محمدعارف محمدحسنی اور کمشنر رخشان ڈویژن کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چاغی فتح محمد خجک نے دالبندین میں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ قائم…
Read More...
Read More...
صوبائی حکومت کا وژن پرامن اور خوشحال بلوچستان ہے ، سلیم خان کھوسہ
صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم خان کھوسہ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت کا وژن پرامن اور خوشحال بلوچستان ہے جس کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں حکومت پورے صوبے میں برابری کی…
Read More...
Read More...
دکی میں نامعلوم برقعہ پوش سمیت 2 افراد نے بچی کو پولیو کے بہانے زہریلی دوا پلا دی
دکی میں نامعلوم برقعہ پوش سمیت 2 افراد نے بچی کو پولیو کے بہانے زہریلی دوا پلا دی جس سے بچی کی قوت گو یا ئی متاثر ہو گیا تا ہم فوری طبی امداد کے بعد بچی نے بو لنا شروع کر دیا ہے ۔…
Read More...
Read More...
پاکستان کو ایران سے ملانے والی ریلوے سیکشن کی مرمت کا کام شروع
پاکستان ریلوے کی جانب سے پاکستان کو ایران سے ملانے والی ریلوے سیکشن کی مرمت کا کام تیزی سے شروع کردیا گیا ہے. ریلوے ذرائع کے مطابق ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر مدثر شاہ آفریدی کی ہدایت…
Read More...
Read More...
سال 2018ء ضلع کچھی بولان کے عوام کیلئے ماضی کی طرح دردناک ثابت ہو
ڈھاڈر،بولان سال 2018ء گزر گیا بولان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم رہے شہریوں کے مسائل میں کئی گناہ اضافہ،بیروزگاری خط غربت انتہاء کو چھونے لگا،بجلی،گیس،پانی،صحت،بد…
Read More...
Read More...
چمالنگ،کوئلہ کان میں دھماکہ،ایک ہی خاندان کے 4 کان کن جاں بحق
چمالنگ،کوئلہ کان میں دھماکہ،ایک ہی خاندان کے 4 کان کن جاں بحق
دھماکہ کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے سبب پیش آیا،دھماکے میں جاں بحق افراد کو اپنی مدد آپ کے تحت نکالا گیا۔…
Read More...
Read More...
حکومت استاد کے احترام اور سماجی رتبے کی بحالی کے لیے کوشاں ہے،محمد خان لہڑی
صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ اساتذہ سماجی ساخت کا اہم ستون ہیں موجودہ حکومت اساتذہ کی عزت و تکریم پر…
Read More...
Read More...
نیا سال پاکستان کے لئے امن سلامتی اور ترقی کا سال ثابت ہو، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سال نو کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ نیا سال پاکستان کے لئے امن سلامتی اور ترقی کا سال ثابت ہو۔ اپنے ایک تہنیتی…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف بھنڈ شریف شہر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف بھنڈ شریف شہر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی کرپٹ ٹھیکیدار اور افسران خلاف نعرہ بازی کی گئی نیب سے مطالبہ کیا صحبت پور میں بھی کاروائی کریں تاکہ کرپٹ…
Read More...
Read More...