کوئٹہ، ہزارہ ٹاﺅن میں خنجر کے وار کر کے ایک نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

0

- Advertisement -

صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاﺅن میں خنجر کے وار کر کے ایک نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز ہزارہ ٹاﺅن میںخنجر کے وار کر کے نو جوان اشرف ہزارہ کو قتل کر دیا گیا جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات متعلقہ پو لیس کر رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.