ذرا جرآت کے ساتھ

ذرا جرآت کے ساتھ میر اسلم رند کوئٹہ شہر میں بچوں کے اسپتال CHQ کو سرکاری تحویل میں لینے کی گناونی سازش جاری ھے کوئٹہ شہر میں جرمن حکومت کی طرف سے بنایا گیا بچوں کے اسپتال کو محکمہ…
Read More...

لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کیخلاف دائر درخواست قابل سماعت قرار

بلو چستان ہا ئی کو رٹ کی چیف جسٹس محتر مہ جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر اور جسٹس جنا ب جسٹس محمد اعجاز سواتی پر مشتمل بینچ نے صو با ئی محکمہ داخلہ و قبا ئلی امورکی جا نب کو ئٹہ ، گوادر اور…
Read More...

بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیمی صلاحیتیں دنیا میں کسی سے کم نہیں،میر ضیاءاللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ملک و قوم کے خدمت اور جذبے کے عزم کے ساتھ اپنی تمام تر توجہ تعلیم کے حصول پر مرکوز رکھیںبلوچستان کے تابناک اور…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان وچیئرمین بلوچستان وائلڈ لائف کونسل کی زیرصدارت کونسل کا پہلا اجلاس منعقد

وزیراعلیٰ بلوچستان وچیئرمین بلوچستان وائلڈ لائف کونسل جام کمال خان کی زیرصدارت کونسل کا پہلا اجلاس منگل کے روز منعقدہوا، صوبائی وزیر میرسلیم کھوسہ اور کونسل کے سرکاری اور…
Read More...

تھری اے الائنس نے بلوچستان کی عوام کے اربوں روپے لے کر رفو چکر ،متاثرین سکتے میں

صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ اور صو بے کے مختلف شہروں کی عوام کے آسان منا فع کے ذریعے راتوں رات امیر بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا ،عوام کو لوٹنے کے اعتبا ر سے بلو چستان کی تاریخ کا…
Read More...