
- Advertisement -
بلو چستان کے علا قے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیمامرکز کے مطا بق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10کلومیٹراورمرکز ژوب سے36کلومیٹرجنوب میں تھا زلزلے کے با عث لو گ خوف زدہ ہو کر گھروں اور عما رتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے نکل آئے ۔