
- Advertisement -
اوستہ محمدسٹی تھا نہ پو لیس نے گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران 98 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو پولیس کو قتل ،ڈکیتی سمیت مختلف سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔ گرفتار ملزمان سے بڑ ی مقدار میں چر س،شراب ،اسلحہ جن میں ٹی ٹی پسٹل ، شارٹ گن ،ٹر پل ٹو جیسے اسلحہ ،گو لیاں ڈکیتی شدہ مو بائل و دیگر سا مان بر آ مد کر لیئے گئے ہیں ۔ پو لیس تھا نہ سٹی اوستہ محمد ایس ایچ او محمد یا سین جما لی نے ششما ہی کا رکر دگی پر یس ریلیز کے جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او جعفر آ باد ایا ز احمد بلوچ کی خصو صی ہدا یت پر ڈی ایس پی سر کل اوستہ محمد سکندر حیات جما لی نے میری قیا دت میں ایک پولیس ٹیم تشکیل دی جس میں ہم نے مختلف جگہوں پر چھا پے اور دورا ن نا کہ بندی کے دوران 6ماہ کے اندر مختلف نو عیت کے رو پوش و اشتہار ی 98لے لگ بھگ ملزمان کو گر فتار کر لیئے ہیں جن کو عدا لت پیش کر دیئے ان ملزمان میں قتل ، ڈکیتی ،چور ی جیسی وارداتوں میں مطلو ب تھے اس کے علاوہ مختلف جگہوں پرچھا پے مار کر چرس ،دیسی شراب کے علاوہ پکڑ ے جا نے والے ملزمان سے ٹی ٹی پسٹل ،کلا شنکوف ،2,2,2سینکڑوں گو لیاں بر آ مد کر لیئے اس کے علاوہ ڈکیتی شدہ چھینے گئے 5عدد مو با ئل فون اور سو نے کی با لیاں بھی بر آ مد کر لیا اس کے علا وہ 7مو ٹر سائیکل 550ض ف کے تحت بھی بر آ مد کیئے انہوں نے مزید پر یس ریلیز میں کہا کہ پکڑ ے جا نے والے ملزمان قتل،ڈکیتی ،چور یوں اس کے علا وہ دیگر کیسوں میں پولیس کو مطلوب تھے انہوں نے کہا قا نون سے کوئی بھی با لاتر نہیں پولیس محدود وسا ئل میں رہتے ہوئے بھی اپنی کار کر دگی دیکھا رہی ہے ایس ایچ او یا سین جما لی نے شہر یوں سے کہا کہ آ پ کے ایر یا میں کو ئی بھی مشکو ک افراد نظر آ ئے تو فور ی طور پر پولیس کو اطلا ع دیں پو لیس کا شہر یوں کے ساتھ بھر پور تعا ون رہے گا ایس ایچ او سٹی محمد یاسین جمالی نے کہا ہے کہ پولیس کی کوشش ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کر یں یہ ہماری ذمہ داری اور فرائض میں شامل ہے پولیس نے چھ ماہ کے دوران بہتری کار گردگی کا مظاہر کیا اور کر تے رہے گے عوام پو لیس سے تعاون کر یں عوام کی تعاون کے بغیر پو لیس جرائم تک پہنچ میں وقت لگے گا اس لئے عوام کو چائیے کہ جر ائم کے خاتمے کے لئے پولیس کے ساتھ تعاون کو برقرار رکھنے میں مدد کر یں ۔