عوام کی خدمت ہمارا نصب ا لعین ہے ،سردار یار محمد رند

0

- Advertisement -

وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل بلوچستان اسمبلی مےں پاکستان تحرےک انصاف کے پارلیمانی لیڈر رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا نصب ا لعین ہے عوامی مسئلہ مسائل حل کرنے کا تہیہ کررکھا ہے عوام کو درپےش مسائل کے حل کےلئے تمام وسائل کا بھرپور استعمال ممکن بنائےں گے حلقہ انتخاب کے ساتھ ساتھ سبی مےں عوامی مسائل کے حل کےلئے کوشاں ہے کارکنوں کے مسائل کے حل کےلئے تمام وسائل کو استعمال کرےں گے پارٹی مےں کارکن رےڑھ کی ہڈی کا مقام رکھتے ہےں کارکنوں کو ماےوس نہےں کرےں گے آنے والے بلدےاتی انتخابات مےںبھر پور انداز مےں حصہ لے کر عوام کو بہترےن قےادت فراہم کرےں گے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے چاکر ماڑی نغاری مےں سبی بولان کے قبائلی سےاسی عوامی شخصیات سے ملاقات کے موقع پر بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سابق وائس چےئرمےن مےونسپل کمےٹی سبی حاجی محمد حےات رند ، رند قومی اتحاد کے مرکزی ترجمان مےر حبےب الرحمن رند ، وڈےرہ فدا علی رند ، عبدالستار رند، مےر طارق چانڈیہ ، ملک عارف علی کے علاوہ دےگر افراد بھی موجود تھے ۔ وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل بلوچستان اسمبلی مےں پاکستان تحرےک انصاف کے پارلیمانی لیڈر رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ ضلع بولان سبی نصےر آباد کی تعمےر وترقی عوام کے احسا س محرومی کا خاتمہ پاکستان تحرےک انصاف کی پہلی ترجےح مےں شامل ہے پارٹی کے اقدامات کسی سے پوشیدہ نہےں پارٹی دن رات بلارنگ ونسل عوام کی خدمت اور عوامی مسائل کے خاتمہ کےلئے کوشاں ہے ہمےں کسی سے سرٹیفکےٹ لےنے کی ضرورت نہےں پارٹی کی مثبت پالیسیوں کے باعث بلوچستان ترقی خوشحالی کی جانب گامزن ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ حلقہ انتخاب کے ساتھ ساتھ سبی مےں پینے کے صاف پانی تعلےم وصحت کی تمام سہولیات کی فراہمی بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کےلئے کام کررہے ہےں جلد ہی عوام اس کے ثمرات سے مستفید ہونگے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف نے عوام کی تقدےر بدلنے کا عہد کرکے اسمبلیوں تک آئی ہے ہمےں صرف اقتدار ہی عزت نہےں بلکہ عوام کی خدمت پر ےقےن رکھتے ہےں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں اور کارکنوں سے دور نہےں عوام اورپارٹی کارکن مسائل کی نشاندہی کرےں ہم ان کو حل کرےں گے مےری خواہش ہے کہ بولان سبی سمےت بلوچستان کو ماڈل صوبہ بنا سکوں ہمارا فرض ہے کہ عوام کی خدمت کو اپنا مقصد بنائےںپاکستان تحرےک انصاف عوام کی جماعت ہے اور اس کی قےادت عوام دوستی کے جذبے سے سرشار ہےں انہوں نے پارٹی کارکناں کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کا پےغام ہر گھر مےں لے جائےںگے اور پارٹی کو مضبوط وفعال بنا کر عوام اور علاقہ کی خدمت کو اپنا مقصد بنائےں گے اور آنے والے بلدےاتی انتخابات کی بھر پور تےاریان شروع کرےں سبی بولان مےں عوام کے تعاون سے حصہ لے کر اےماندار قےادت کا انتخاب ممکن بنائےن گے تاکہ عوامی مسئلہ مسائل عوام کے گھروں کی دہلیز پر حل کےے جاسکے اب سبی بولان نصےرآباد مےں کرپشن کسی صورت برادشت نہےں کرون گا اس موقع پر بولان سبی نصےر آباد کے قبائلی سےاسی عوامی شخصیات سے مشاورت کا عمل بھی شروع کےا گےا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.