تھری آلائنس نے سبی کی عوام کے کروڑ روپے ہڑپ کرگے

0

- Advertisement -

تھری آلائنس کمپنی سبی کی عوام کے کروڑ روپے ہڑپ کرگےا سرکاری ملازم ڈیٹائرڈ افراد پولےس اور مزدور بھی لاکھوں روپے سے محروم ہوگئے پولےس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرےن کی داد رسی نہےں ہوسکی ۔تفصےلات کے مطابق بلوچستان کے دےگر علاقوں کی طرح سبی مےں بھی تری الائنس کمپنی عوام کی کروڑ روپے ہرپ کر گئی جس مےں سرکاری ملازمےں ریٹائرڈ افرار اور مزدور شہری شامل تھے متاثرےن کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل مےں نہےں لائی گئی جس کی وجہ سے متاثرےن شدےد پرےشانی کا شکار ہےں متاثرےن کا کہنا تھا کہ ہماری رقم ہرپ کی گئی ہے اس سلسلے مےں صوبائی حکومت ہماری مدد کرے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹھوس بنےاد وں پر کا رروائی عمل میں لائے تاکہ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی بھی ممکن ہوسکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.