بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے نئے ایڈیشنل ججز روزی خان بڑیچ اور عبدالحمید بلوچ…

بلوچستان ہائی کورٹ میں حلف بر داری کی ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) ثناءماہ جبین کا چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کے مختلف شعبوں کا دورہ

کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) ثناءماہ جبین نے چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر ایم ایس چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر جاوید بلوچ…
Read More...

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطا بق صو…
Read More...

بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ 7ویں روز میں داخل

بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی جا نب سے اپنے مطا لبات کے حق میںکی جا نے والی تا دم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ ساتویں روز بھی جاری رہی جس میں 20ہڑتا لی ملا زمین کو حالت غیر ہو…
Read More...

خالق آباد منگچر:گریڈ اسٹیشن پرمشتعل مظاہرین نے دھا وا بو ل دیا،توڑ پھوڑ

ایس ڈی او کیسکوآفس خالق آباد منگچر اورگریڈ اسٹیشن پرمشتعل مظاہرین نے دھا وا بو ل دیا نہ صرف وہاں مو جو د سا ما ن کی توڑپھوڑ کی بلکہ ریکارڈ سمیت دیگرکئی کاغذات پھاڑ دیئے گئے بعض…
Read More...

ؒخالق آباد منگچر :بجلی کی کل سے ٹرپنگ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف زمینداروں اورتاجروں کااحتجاج

ؒخالق آباد منگچرمیں بجلی کی کل سے ٹرپنگ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف زمینداروں اورتاجروں کااحتجاج ،قومی شاہراہ بلاک کر کے دھرنا دیا بلکہ شٹرڈاﺅن ہڑتال بھی کی گئی بعد ازاںڈی سی…
Read More...