سریاب کلی بڑو:فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی

0

- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی بڑو میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بڑو میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص خدائے داد جاںبحق جبکہ عبدالمالک نامی شخص زخمی ہوگیا لاش اور زخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.