بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے نئے ایڈیشنل ججز روزی خان بڑیچ اور عبدالحمید بلوچ سے حلف لیا

0

- Advertisement -

بلوچستان ہائی کورٹ میں حلف بر داری کی ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز روزی خان بڑیچ اور عبدالحمید بلوچ سے حلف لیا ۔ حلف برداری تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے جج صاحبان ، ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز ، بار کونسل کے عہدیداران اور وکلاءکی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.