سبی وگردونواح میں سورج آگ برسانے لگا

0

- Advertisement -

سبی وگردونواح مےں سورج آگ برسانے لگاشدےد گرمی کے باعث شہر اور قومی شاہراہ سنسان ، لوگ گھروں مےں محصور کاروباری مراکز بھی وےرانی کا شکار ہے ۔تفصےلات کے مطابق سبی وگردونواح مےں گرمی نے اپنا اپر دےکھانا شروع کردےا سارا دن سورج آگ برسانے لگا جس کے باعث سبی و گردونواح گرم تندور مےں تبدےل ہوگا شدےد گرمی کے باعث شہر اور قومی شاہراہ سنسان ہوگئی ٹرےفک نہ ہونے کے برابر جبکہ کاروباری مراکز بھی وےرانی کا شکار ہوئے سبی مےں گرمی کی شدےد مےں اضافہ سے لوگ گھروں مےں محصور ہوگئے ڈاکٹرز نے شہریوں کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ گرمی کی شدت کے باعث گھروں سے نکالتے وقت سروں پر کپڑا ڈالےں تاکہ سن اسٹروک سے محفوظ رہ سکےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.