ٹیسٹ میں پاس شدہ طلباء و طالبات کے انٹرویوز بروز منگل بتاریخ24 ستمبر کو ہوں گے یونیورسٹی آف بلوچستان
- Advertisement -
کوئٹہ : یونیورسٹی آف بلوچستان سٹی کیمپس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بی ای ایم ایس سیشن2019-24 ایڈمیشن فارم جمع کروائے ہیں ان کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کا ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ سوموار 23ستمبر2019 صبح10 بمقام سٹی کیمپس یونیورسٹی آف بلوچستان بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا امیدوار اپنے تمام اصل اسناد ہمراہ لائیں۔