Browsing Category
انٹرنیشنل
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ادویات کا فقدان، مرہم پٹی تک نہیں
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ادویات کا فقدان و انسانیت کی تذلیل ہورہی ہے یہاں پر آنے والے مریضوں کو بیماری و ادویات کے حصول کے دہرے اذیت سے گذرنا پڑتاہے مریضوں کے لئے تمام قسم کے چھوٹے…
Read More...
Read More...
ُپشین : آوار کتوں کا راج،شہری پریشان
پشن شہر اور اطراف میں آوار کتوں کا راج، بچے باولے کتوں کے نشانے پر ،شہری پریشان، شہر میں جہاں آوارہ اور باولے کتوں کی بہتات ہےں وہی ہسپتال میں اینٹی ریبیز ویکسین کی شدید قلت ہے۔…
Read More...
Read More...
بارکھان ، نو جوان پر تیزاب پھینکنے کے مقد مہ:ملزم کو عمر قید
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بارکھان بمقام رکنی نے نو جوان پر تیزاب پھینکنے کے مقد مہ میں نا مز د ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ،عدم ادائیگی جرمانہ کی…
Read More...
Read More...
بلوچستان اور کشمیر کا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہےسنیٹر انوارلحق کاکڑ
بلوچستان پارلیمنٹ کے ایک وفد نے امریکا کا دورہ کیا
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے کشمیر کی عوام پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتی ہے اور بلوچستان اور کشمیر کا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہے…
Read More...
Read More...
بلوچی زبان و ادب کی ترقی و ترویج ہم سب کا اولین مقصد ہونا چاہیے، صوبائی وزیرمیر اسد بلوچ
بلوچی اکیڈمی کوئٹہ کے وفد نے صوبائی وزیربرائے سماجی بہبود اور بی این پی (عوامی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد بلوچ سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ وفد نے ملاقات کے دوران میر اسد اللہ بلوچ…
Read More...
Read More...
آج بلوچستان سمیت ملک بھر میں پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پرےس رےلےز مےں آج 23ستمبر پشتون عالمی کلچر ڈے کی مناسبت سے مرکزی تقرےب کوئٹہ کوئٹہ مےٹروپولےٹن کارپورےشن کے سبزہ زار پرصبح 9بجے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: ائیر پورٹ روڈ پر جاری صفائی کا کام مزید تیز
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کے ہدایات پر ائیر پورٹ روڈ پر جاری صفائی کا کام مزید تیز کر دیا گیا ہے، گزشتہ روز…
Read More...
Read More...
کشمیری عوام بے یار ومددگار نہیں ، ملک خدابخش لانگو
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی آرگنائرنگ سیکرٹری ملک خدابخش لانگو نے کہا ہے کہ کشمیری بے یار ومددگار نہیں اللہ تعالی کے مدد اور پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ…
Read More...
Read More...
تحصیل ماشکیل کے کئی اسکول استاد نہ ہونے کی وجہ سے بند
تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود بلوچستان کے پسماندہ ترین تحصیل ماشکیل کے کئی اسکول استاد نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں ، ماشکیل شہر سے چالیس کلو میٹر دور گورئمنٹ پرائمری سکول ہوکی رود کی…
Read More...
Read More...
میر ضیاءاللہ لانگو کی لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد
صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک تہنتی بیان میں صو با ئی و زیر داخلہ نے کہا کہ…
Read More...
Read More...