آج بلوچستان سمیت ملک بھر میں پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا

0

- Advertisement -

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پرےس رےلےز مےں آج 23ستمبر پشتون عالمی کلچر ڈے کی مناسبت سے مرکزی تقرےب کوئٹہ کوئٹہ مےٹروپولےٹن کارپورےشن کے سبزہ زار پرصبح 9بجے سے رات گئے تک منعقد ہوگی جس مےں پشتونخوامےپ کے چےئرمےن محترم ملی مشر محمود خان اچکزئی شرکت کرےنگے ۔ تقرےب مےں پشتون ثقافت کے حوالے ملی اتنڑ ، پہلوانوں کی کشتی مقابلے (غےژ) اور عوام کے دلچسپی کےلئے ثقافتی خےمے اور مختلف اسٹالز لگائےں گئے ہےں جس مےں پشتون تہذےبی ادوار کے اشےاءاستعمال برائے نمائش رکھے گئے ہےں ۔ بےان مےں پارٹی کارکنوں کو ہداےت کی گئی ہے کہ وہ نظم ونسق برقرار رکھنے کےلئے اپنی تمام صلاحےتوں کو بروئے کار لائےں اور عوام سے تمام کلتوری پروگراموں مےں شرکت کی اپےل کی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.