Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ:ضمنی انتخاب میں منتخب ہونےوالے لالہ رشید بلوچ اور سردار مسعود لونی نے حلف اٹھالیا

https://youtu.be/dC1BBnjJdEA بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس زیر صدارت اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو شروعاجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف کے لیا حلف لینے والوں میں لالہ رشید بلوچ…
Read More...

تین روز تک ایران کے صوبہ بلوچستان و سیستان کے دارالحکومت زہدان میں منعقد ہونے والا سرحدی کمیشن…

نوکنڈی تین روز تک ایران کے صوبہ بلوچستان و سیستان کے دارالحکومت زہدان میں منعقد ہونے والا سرحدی کمیشن اجلاس میں شرکت کے بعد واپسی پر چیف سیکرٹری بلوچستان اخترنذیر، سیکرٹری داخلہ…
Read More...

کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ و وپی ڈی ایم۔اے سلیم۔احمد کھوسہ اور وزیر خزانہ عارف جان محمد حسنی کا نوشکی…

https://youtu.be/a6GA18mQhYQ نوشکی: صوبائی وزیر داخلہ سلیم احمد کھوسہ اور صوبائی مشیر خزانہ عارف جان۔محمد حسنی کی زیر صدارت رخشان ڈویژن کی ڈی سی کا اجلاس میں رخشان ڈویژن میں خشک سالی…
Read More...

یونیورسل کالج اینڈ اسکول کے طلباءاور طالبات کاگورنر ہا¶س کوئٹہ کا دورہ،گورنر بلوچستان سے ملاقات

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ طلبا و طالبات کی پوشیدہ صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کیلئے نصابی سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ دو سری ہم نصابی سر گرمیوں کا فروغ نہایت…
Read More...

ڈیرہ مرادجمالی کے پولیس کانسٹیبل کے معصوم دو بیٹے جگرکی بیماری میں مبتلا، مسیحاکا منتظر

ڈیرہ مرادجمالی کے پولیس کانسٹیبل کے معصوم دو بیٹے جگرکی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں ایک بیٹے کا بروقت نہ علاج ہونے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہراگیادوسرازندگی اورموت کی کشمکش میں کسی مسیحاکا…
Read More...

سبی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی ایمانداری 50ہزار روپے سڑک کنارے ملنے پر سٹی تھانے لے گیا

سبی پولےس کے ہےڈ کانسٹےبل کی اےمانداری 50ہزار روپے سٹرک کنارے ملنے پر سٹی تھانے سبی لے گےاڈی پی او سبی کی ہداےات پر اےس اےچ او نے مالک تک پہنچا دئےے گم شدہ رقم ملنے پر خوشی کا اظہار…
Read More...

پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کا جال بچھا کر ان کو آپس میں ملایا جائے گا،صوبائی وزیر میر محمد عارف…

صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صحت اور تعلیمی اداروں کو مثالی بنانے پر کام کررہا ہے. ان کا کہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کا جال بچھا کر…
Read More...