الیکشن ٹربیونل بلوچستان/درخواستیں خارج

0

الیکشن ٹربیونل بلوچستان/درخواستیں خارج

- Advertisement -

الیکشن ٹربیونل نے رکن قومی اسمبلی سید محمود شاہ کے خلاف منظور بلوچ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی سید محمود شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کردی گئی
رکن قومی اسمبلی سید محمود شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست پر 27 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
رکن قومی اسمبلی ہاشم نوتیزئی کے خلاف سردار فتح محمد حسنی کی درخواست بھی خارج
الیکشن ٹربیونل نے سردار فتح حسنی کی درخواست پر 7 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
سردار فتح محمد حسنی نے بی این پی کے رکن قومی اسمبلی کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا
صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ کے خلاف سحر گل خلجی اور ولی محمد کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا
الیکشن ٹربیونل نے صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواستیں خارج کردیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.