سبی شہر کی خوبصورت کو برقرار رکھنے کےلئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سردار عظیم خان دہپال

- Advertisement -
چےف آفیسر مےونسپل کمےٹی سبی سردار عظےم خان دہپال نے کہا ہے کہ سبی شہر کی خوبصورت کو برقرار رکھنے کےلئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے شہرےوں کو صحت وصفائی سمےت دےگر سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام دستیاب وسائل بروئے لائے جائےں شہر کی صفائی اور کچرا کو ٹھکانے لگانے کےلئے ٹھوس بنےادوں پر عملی کام کےا جائے شہر کی صفائی کے سلسلے مےں تاجر اور شہری عملے سے مکمل تعاون کو ےقےنی بنائےں شہر کی خوبصورتی کو ہر صورت بحال رکھا جائے غفلت ولاپرائی کسی صورت قبول نہےں کروں گا ان خےا لات کا اظہار انہوں نے سبی شہر کے اچانک دورہ کے موقع پر میڈےاسے گفتگو کرتے ہوئے کےا چےف آفیسر مےونسپل کمےٹی سبی سردار عظےم خان دہپال نے کہا کہ شہرکی خوبصورتی کو بحال رکھنے کے علاوہ نکاسی آب ودےگر عوامی مسائل حل طلب ہے جس کے خاتمہ کےلئے وسائل مےں رہ کر اقدامات اٹھائے جائےں گے شہر کی صفائی کی ذمہ داری مےں غفلت ولاپرائی کسی صورت برادشت نہےںکروں گا سبی کو صفائی کے ھوالے سے ماڈل سٹی بنانے کےلئے ضروری ہے کہ تاجر عوام شہر کی صفائی کےلئے اپنی ذمہ داریوں کا بھی احساس کرےں تو شہر مثالی بنا سکتا ہے لےکن جب کچرا دانوں کی موجودگی شہری اور تاجر برداری سٹرکوں پر اپنے گھروں اور دکانوں کے کچرے سٹرکوں پر ڈالےں گے تو شہر مےں گندگی ہوگئی سبی کی عوام اور تاجر باشعور ہےں عوام و تاجروں کو چاہےے کہ وہ شہر کی خوبصورت کو بحال رکھنے کےلئے مےونسپل انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرےں گھروں دکانوں کو کچرا سٹرکوں پر ڈالنے کی بجائے کچرا دانوں کو استعمال کرےں اپنی ذمہ دارےوں کا بھی احساس کرےںانہوں نے کہا کہ سبی شہر کی ہنگائی بنےادوں پرصفائی مہم شروع کردی گئی ہے مقامی صحافی معاشرے کی انکھ اور کان کا کردار ادا کرتے ہےں ذمے داری سے صحافت کی جائے تو شہر کے کئی مسائل کا خاتمہ ممکن ہوتا ہے مےڈےا سے وابستہ افراد شہر کے مسائل کو اجاگر کرےں تاکہ ان مسائل کو حل کےا جاسکے ۔