- Advertisement -
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس زیر صدارت اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو شروعاجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف کے لیا
حلف لینے والوں میں لالہ رشید بلوچ اور سردار مسعود لونی شامل ہے
الہ رشید بلوچ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 سے منتخب ہوئے
سردار مسعود لونی حلقہ پی بی 5 سے منتخب ہوئے
لالہ رشید بلوچ کا تعلق بی اے پی جبکہ سردار مسعود لونی آزاد امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہوئے