- Advertisement -
ڈسٹرکٹ اےجوکےشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو ،ڈی ای او فیمےل مس نصرت اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی مےں خواتےن کا کردار سے انکار ممکن نہےں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غےر نصابی سرگرمیوں سے زےر تعلےم طالبات کی صلاحیتوں مےں نکھار پےدا ہوتا ہے گرلز گائیڈ اےک ذمے دار شعبہ ہےں گرلز گائیڈ کو اسکولوں مےں زندگی کو بہتر انداز سے بسر کرنے کی تربیت دےنے کا مقصد ان کو معاشرے مےں فلاحی کام کرنے کی ذمے داری دی جاتی ہےں گرلز گائیڈ جہاں لوگوں کی مدد کرتی ہےں وہاں انسانیت کی خدمت مےں بھی کسی سے پیچھے نہےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے گرل گائیڈز کا ورکنگ کےمپ سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ اےجوکےشن آفیسر مس شازیہ حفےظ کے علاوہ مختلف اسکولوں کی اساتذہ کرام گرلز گائیڈ کی بڑی تعداد موجود تھےں قبل ازےن گرل گائیڈ زکا ورکنگ کےمپ ڈسٹرکٹ اےجوکےشن آفس فیمےل مےں صوبائی گرل گائیڈٹرےنر مس شازیہ خرم نے کرواےا اس موقع پر انہوں نے شرکاءکو بتاےا کہ گرل گائیڈز ورکنگ کےمپ کا مقصد گرل گائیڈز کو بزرگ اساتذہ کرام والدےن کا احترام کرنا چھوٹے کام کو اپنے ہاتھ سے کرنے کے علاوہ قدرتی آفات مےں لوگوں کی مدد کرنا شامل اور گھرےلو کڑی سےلائی کےمپنگ کرنا شامل ہے گرل گائیڈ کے بےرونی مشاغل مےں کےمپنگ بھی اےک مشغلہ ہے ورک کےمپ کا اےک حصہ جس مےں پوری ٹےم مل کر منظم طریقے سے کام کرتی ہےں انہوں نے کہا کہ حرکت مےں برکت اور خدمت مےں عظےمت کا جذبہ اجاگر کرناشامل ہے انہوں نے کہا کہ گرل گائیڈنگ کےمپنگ مےںمحکمہ اےجوکےشن نے سبی مےں نماےان کردار ادا کرتے ہوئے گرل گائیڈ نگ کو ہمےشہ آگے رکھا ڈسٹرکٹ اےجوکشن آفیسران نے ہمارا بھرپور ساتھ دےاپروقار تقریب سے مقررےن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں مےں گرل گائیڈ عملی خدمت کرکے طالبات کی صلاحیتوں مےں اضافہ ہوتاہے جب ےہ بچیاں اپنے گھروں مےں جاتی ہےں تو انسانیت کی خدمت فلاحی کاموں کے انداز تربیت لے کر جاتی ہےں عملی زندگی مےں قدم رکھتے ہوئے ان کو اسکولوں مےں دی جانے والی تعلےم وتربیت سے کافی مدد ملتی ہےں انہوں نے کہا کہ جہاں مرد حضرات ملک وقوم کی ترقی مےں اپنا رول پلے کرتے ہےں وہاں خواتےن بھی کسی سے پیچھے نہےں سماجی شعبے مےں خواتےن کا کردار قابل ستائش ہے بعدازاں نماےان رول پلے کرنے والی گرل گائیڈ ز مےں انعامات بھی تقسےم کےے گئے ۔